30/Nov/2018
News Viewed 2019 times
سعو دی صحا فی جما ل خا شقجی کے قتل میں ملو ث ہو نے میں سعو دی عرب نے 17شہر یوں پر کینیڈا پر پا بند ی لگا دی غیر ملکی رساں کے مطا بق صحا فی جما ل خا شقجی کے قتل میں ملو ث سعو دی عرب کے 17شہر یوں کے ملک پر داخلے پر پا بندی لگا دی گئی سٹیا فری لینڈ کی جا نب سے بیان جاری ہو ا،جن کے مطابق سعودی شہریوں کے ملک کے داخلے پر پا بندی لگا ئی گئی ہے ان کے اثا ثوں کو بھی منجمند کر دے گیا ہے سٹیا فری لینڈ کا کہنا ہے ،کہ جن پر پا بندی لگا ئی گئی ہے،کینیڈ حکومت کے مطا بق وہ سب افراد جمال خا شقجی کے قتل میں ملو ث ہیں
مزید پڑھیں:کاسمیٹک سر جر ی کے شو ق نے خا تون کی جان لے لی